7 جون 2014 - 16:45
رمضان عبد اللہ تہران پہنچ گئے ہیں

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ رمضان عبد اللہ تہران پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ رمضان عبد اللہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور علاقائي صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169